![]() |
| |||||||
| Notices |
| |
Geo News Watch Live Sms Messages Collection! ChatDD Blog Tech & Entertainment
|
![]() |
| | Thread Tools | Display Modes |
|
#1
| ||||
| ||||
| مشرف کہتے ہیں محسود نے مارا ہے۔محسود فرماتے ہیں ہم نے نہیں مارا، ہم تو جب بھی مارتے ہیں بتا کے مارتے ہیں۔ مشرف کہتے ہیں چل جھوٹا۔ مشرف ہر مغربی صحافی کو بتاتے ہیں میں بینظیر کو کیسے مار سکتا ہوں، میں کوئی قبائلی ہوں؟ جیسے بینظیر بھٹو کا قتل قبائلی دشمنی کا نتیجہ ہو، جیسے بھٹو قبیلے نے چند پُشتیں پہلے محسود قبیلے کی بھینس چرائی ہو۔ محسود کہتے ہیں میں پہلے کبھی قبائلی تھا، اب تو میں انٹرنیشنل وار آن ٹیرر لڑ رہا ہوں۔ اگر مشرف سندھی ہوتے تو اسکے جواب میں کہتے: تو کیا میں یہاں کتے خصی کر رہا ہوں؟ لیکن وہ چونکہ اردو سپیکنگ ہیں اس لیے کہتے ہیں میں کیا جھاڑ پھونک رہا ہوں؟ (اس پٹھان مہاجر جھگڑے میں ایک آدھ سندھی تو مارا ہی جاتا ہے) غیر ملکی صحافیوں کی پریس کانفرنس میں بی بی سی کی لِیز ڈیوسٹ نے پوچھا کہ محسود تو کہتا ہے کہ میں یہاں بیٹھا ہوں، اگر ہمت ہے تو آ کے پکڑ لو۔ مشرف نے ہلکا سا شرما کر کہا وہ اپنا ایڈریس تھوڑا ہی بتاتے ہیں؟ کچھ غیر ملکی صحافی ہنسے۔ کچھ ملکی صحافی روئے بھی ہوں گے
__________________ ![]() x´¨) ![]() ¸.·´¸.·´¨) ¸.·*¨). ![]() (¸.·´ (¸.·´ .·´ __________ .·´ ¸.·*`·-» «¤ºفرحان |
| Sponsored Links |
| |
|
#3
| ||||
| ||||
| hahahahah... very nice but i like president musharraf
__________________ |
|
#5
| ||||
| ||||
| ahaan istara to hota he is tara k kamo mei. ![]() [FONT='Times New Roman','serif']مشرف کہتے ہیں محسود نے مارا ہے۔محسود فرماتے ہیں ہم نے نہیں[/font][FONT='Times New Roman','serif']مارا، ہم تو جب بھی مارتے ہیں بتا کے مارتے ہیں۔[/font] [FONT='Times New Roman','serif']مشرف کہتے ہیں چل جھوٹا۔[/font] [FONT='Times New Roman','serif']مشرف ہر مغربی صحافی کو بتاتے ہیں میں بینظیر کو کیسے مار سکتا[/font][FONT='Times New Roman','serif']ہوں، میں کوئی قبائلی ہوں؟ جیسے بینظیر بھٹو کا قتل قبائلی دشمنی کا نتیجہ ہو، جیسے[/font][FONT='Times New Roman','serif']بھٹو قبیلے نے چند پُشتیں پہلے محسود قبیلے کی بھینس چرائی ہو۔[/font] [FONT='Times New Roman','serif']محسود کہتے ہیں میں پہلے کبھی قبائلی تھا، اب تو میں انٹرنیشنل[/font][FONT='Times New Roman','serif']وار آن ٹیرر لڑ رہا ہوں۔[/font] [FONT='Times New Roman','serif']اگر مشرف سندھی ہوتے تو اسکے جواب میں کہتے: تو کیا میں یہاں کتے[/font][FONT='Times New Roman','serif']خصی کر رہا ہوں؟[/font] [FONT='Times New Roman','serif']لیکن وہ چونکہ اردو سپیکنگ ہیں اس لیے کہتے ہیں میں کیا جھاڑ[/font][FONT='Times New Roman','serif']پھونک رہا ہوں؟[/font] [FONT='Verdana','sans-serif']([/font][FONT='Times New Roman','serif']اس پٹھان مہاجر جھگڑے میں ایک آدھ سندھی تو مارا ہی جاتا[/font][FONT='Times New Roman','serif']ہے[/font][FONT='Verdana','sans-serif'])[/font] [FONT='Times New Roman','serif']غیر ملکی صحافیوں کی پریس کانفرنس میں بی بی سی کی لِیز ڈیوسٹ نے[/font][FONT='Times New Roman','serif']پوچھا کہ محسود تو کہتا ہے کہ میں یہاں بیٹھا ہوں، اگر ہمت ہے تو آ کے پکڑ لو۔[/font] [FONT='Times New Roman','serif']مشرف نے ہلکا سا شرما کر کہا وہ اپنا ایڈریس تھوڑا ہی بتاتے[/font][FONT='Times New Roman','serif']ہیں؟[/font] [FONT='Times New Roman','serif']کچھ غیر ملکی صحافی ہنسے۔[/font] [FONT='Times New Roman','serif']کچھ ملکی صحافی روئے بھی ہوں گے[/font] ab theek he zymal? ![]()
__________________ THINGS HAVE BEEN CHANGED !!!! أكرهك ' حقا انا أفعل |
|
#6
| ||||
| ||||
| ae lo ye kesa ho gaya aur edit ka button kiu kaam nei kr ra>?
__________________ THINGS HAVE BEEN CHANGED !!!! أكرهك ' حقا انا أفعل |
![]() |
| Bookmarks |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
| |