![]() |
|
#1
| ||||
| ||||
| سات سالہ میتھیو ہینسن فاک لینڈز میں ایک اتنے دور دراز فارم پر رہتا ہے کہ وہاں کوئی سکول نہیں۔ اس لیے اس کی تعلیم کا ایک انوکھا انتظام ہے جسے ’کیمپ تعلیم‘ کہا جاتا ہے۔ فاک لینڈز میں دارالحکومت سٹینلی سے باہر ہر جگہ کیمپ کہلاتی ہے۔ ہر چھ ہفتے بعد ایک معلمہ پندرہ دن کے لیے اس کے گھر آکر رہتی ہے جہاں ایک عارضی سکول روم میں وہ اسے سبق دیتی ہے۔ باقی چار ہفتے میتھیو ٹیلیفون پر اور اپنی اماں سوسی اور ابا ایان سے تعلیم حاصل کرتا ہے۔ ![]()
__________________ ![]() x´¨) ![]() ¸.·´¸.·´¨) ¸.·*¨). ![]() (¸.·´ (¸.·´ .·´ __________ .·´ ¸.·*`·-» «¤ºفرحان |
| Sponsored Links |
| |
|
#4
| ||||
| ||||
| Ahh some of us cant read urdu..Or is it urdu? |
![]() |
| Bookmarks |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
| |