Chat DD Forums

Go Back   Chat DD Forums > General Forums > Religions

Notices



Geo News Watch Live Sms Messages Collection! ChatDD Blog Tech & Entertainment

Get a free eMail @chatdd.com, works on MSN Messenger
Reply

** کاش **

 
Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 01-25-2007, 09:05 AM
Kartos Khan's Avatar
DD Member
 
Join Date: Nov 2006
Posts: 45
Thanks: 0
Thanked 0 Times in 0 Posts
Default ** کاش **

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔

کتنی عجیب بات ہو گی اگر میں یہ بیان کرنے لگوں کہ دو اور دو چار ہوتے ہیں، سورج مشرق سے نکلتا ہے، تخریب سے تعمیر ممکن نہیں۔۔۔۔ لیکن بعض دفعہ حالات اتنے عجیب ہو جاتے ہیں، گھبراہٹ انسان پر ایسے طاری ہو جاتی ہے، خوف دلوں پر یوں مسلط ہو جاتا ہے، جوش اور جنون دماغ کو اس قدر ماؤف کر دیتا ہے کہ انسان واقعی یہ بھول جاتا ہے کہ دو اور دو چار ہوتے ہیں۔۔۔۔ فلسطینیوں اور بھارتی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے بعد ہم مسلمان جس بے حسی، بے حکمتی اور حماقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں وہ انتہائی خوف ناک اور عبرت انگیز ہے۔ ہمارا رویہ ماضی میں زوال پذیر ہونے والی قوموں سے قطعی مختلف نہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہم واقعی دو اور دو چار والی بات بھول چکے ہیں۔ اسی لیے تو غور ہی نہیں کر رہے کہ ان گنت ہو کر بھی چند بدمعاش یہودیوں اور بزدل ہندوؤں کے ہاتھوں ظلم کا شکار ہو رہے تو لازمی بات ہے کوئی خوف ناک غلطی کر رہے ہیں۔ کاش ہم اپنے اعمال، اپنے عقیدے، اپنے ایمان کو پرکھیں کہ ضرور اس میں کوئی گڑ بڑ ہو گئی ہے۔ کوئی چیز ہم بھول گئے ہیں، کسی غلط فہمی میں پڑ چکے ہیں، ورنہ وہی رحمان و رحیم پروردگار آخر ہم پر رحم کیوں نہیں کر رہا؟ ہم پر رحمت کے فرشتے کیوں نہیں بھیج رہا جو اس سے پہلے بھیجا کرتا تھا۔۔۔۔ کل ہم قلیل ہو کر غالب تھے اور آج کثیر ہو کر بھی پستیوں کی گہرائیوں میں کیوں پڑے ہوئے ہیں؟ لیکن ہمارے دماغ سے یہ بات نکل ہی نہیں رہی کہ تخریب سے ہمیشہ تباہی آتی ہے تعمیر نہیں ہو سکتی، بغیر تیاری کی لڑائی سے ذلت حاصل ہوتی ہے، فتح نہیں۔۔۔۔ کاش ہم یہ سمجھ لیں کہ ہم دنیا کو اس وقت تک نہیں بدل سکتے جب تک اپنے آپ کو نہ بدل دیں۔۔۔۔ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ہمارے اپنے گھر میں تو اسلام نظر نہ آئے لیکن ہم اسے پورے ملک، پوری دنیا میں نافذ کرنے کے لیے بے قرار ہوں۔۔۔۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے ہم اپنے لیے تو دو اور دو پانچ چاہتے ہوں اور دوسرے کے لیے چار!۔۔۔

وسلام۔۔۔
__________________




Last edited by Kartos Khan; 01-25-2007 at 09:07 AM..
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Sponsored Links

  #2  
Old 01-25-2007, 09:50 AM
sohno4u's Avatar
Super Member
 
Join Date: Jun 2006
Location: Dhump State
Posts: 16,621
Thanks: 1
Thanked 55 Times in 43 Posts
Special Performance Award Top Thread Starter 
Total Awards: 2 (more» ...)
Default Re: ** کاش **

bohat hi achi bat kahi hai,
Allah humay tofeeq day ta ka hum yi kam apny liye or apny muslmanoon ke liye ik hi nazar se karin, Ameen
__________________
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Reply

Bookmarks


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are Off


All times are GMT +1. The time now is 09:52 PM.

Online Games | Online Videos | Funny Blog | Short Jokes | Teen Chat | Multi Msn

Powered by vBulletin® Version 3.7.4
Copyright ©2000 - 2008, Jelsoft Enterprises Ltd.

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290