![]() |
| |||||||
| Notices |
| |
Geo News Watch Live Sms Messages Collection! ChatDD Blog Tech & Entertainment
|
![]() |
| | Thread Tools | Display Modes |
|
#1
| ||||
| ||||
| بیس سال بعد برطانیہ کے اکثر علاقوں میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق لندن، نیو کاسل، برمنگھم، مانچسٹر، ایسٹ اینگلیہ اور یورکشائر میں بھی لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے۔ یہ زلزلہ گرنج کے معیاری وقت کے مطابق رات ایک بجے آیا تاہم فوری طور پر کسی نقصان کے ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ برطانوی جیالوجکل سروے کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ آعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا دورانیہ دس سکینڈ تھا اور اس کا مرکز شمال مشرقی لنکنشائر میں گرمزبی کے قریب تھا۔ جیالوجکل سروے کے ایک ترجمان کے مطابق انیس سو نوے کے بعد برطانیہ میں آنے والے یہ سب سے شدید زلزلہ تھا اور اس کی شدت اتنی تھی کہ جس سے عمارتوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ مغربی مڈلینڈ میں سن دو ہزار دو میں ڈڈلی کے علاقے میں ریکٹر اسکیل پر پانچ کی شدت کا زلزلہ آیا تھا اور اس سے عمارات کو نقصان پہنچا تھا۔ گزشتہ سال چار آعشاریہ تین کی شدت کا ایک زلزلہ کینٹ کے علاقے فولک اسٹون میں آیا تھا اور اس میں وسیع پیمانے پر نقصان ہوا تھا۔ مانچسٹر کی ایک بائیس سالہ شہری جیما ہیرسن نے کہا کہ وہ گہری نیند سو رہی تھیں اور زلزلے کے جھٹکوں سے ان کی آنکھ کھل گئی۔ انہوں نے کہا کہ پورا کمرہ ہل رہا تھا اور اس کے ساتھ ایک زور دار آواز بھی سنی گئی اور پھر آلارم بجنا شروع ہو گئے۔ برطانیہ کے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگ کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اتنا شدید زلزلہ کبھی محسوس نہیں کیا۔ ![]()
__________________ ![]() x´¨) ![]() ¸.·´¸.·´¨) ¸.·*¨). ![]() (¸.·´ (¸.·´ .·´ __________ .·´ ¸.·*`·-» «¤ºفرحان Last edited by Farhan Ansari; 03-24-2008 at 06:58 AM.. |
| Sponsored Links |
| |
|
#3
| ||||
| ||||
| dekhein ab theek hey, waisey aap k glasses ka No. kia hey?
__________________ ![]() x´¨) ![]() ¸.·´¸.·´¨) ¸.·*¨). ![]() (¸.·´ (¸.·´ .·´ __________ .·´ ¸.·*`·-» «¤ºفرحان |
![]() |
| Bookmarks |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
| |