![]() |
| |||||||
| Notices |
| |
Geo News Watch Live Sms Messages Collection! ChatDD Blog Tech & Entertainment
|
![]() |
| | Thread Tools | Display Modes |
|
#1
| ||||
| ||||
| ایک تازہ تحقیق کے مطابق چائے یا کافی میں شامل کیفین سے خون میں شکر کی مقدار بڑھ سکتی ہے لیکن خطرہ ان لوگوں کو زیادہ ہے جن کے جسم میں انسولین بنتی تو ہے لیکن شکر کی مقدار قابو میں نہیں رہتی۔ (اس قسم کی ذیابیطس کو ٹائپ 2 کہا جاتا ہے)۔ ![]() امریکی ماہرین کی یہ ریسرچ ذیابیطس کئیر نامی سائسنی جریدے میں شائع ہوئی ہے جس کے مطابق ایک دن میں چار کپ کافی کے برار کیفین کی گولیاں لینے سے خون میں شکر کی مقدار آٹھ فیصد بڑھ جاتی ہے۔ لیکن برطانوی ماہرین کے مطابق اس سلسلے میں کوئی مشورہ دینے کے لیے ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ اس رسرچ میں جن دس لوگوں نے حصہ لیا ان کی جلد کے نیچے ایک بہت چھوٹا سا گلوکوز مانیٹر لگایا گیا تھا تاکہ ان کے خون میں شکر کی مقدار کو جانچا جاسکے۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ ماہرین کیفین کے اثر پر بہتر گھنٹوں تک نظر رکھ سکیں اور اس دوران ریسرچ میں حصہ لینے والے لوگ اپنی زندگی کے معمولات میں کوئی تبدیلی نہ کریں۔ اس سے پہلے ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیفین سے انسولین کا اثر کم ہوتا ہے۔ انسولن ہی وہ ہارمون ہے جو قدرتی طور پر جسم میں بنتا ہے اور شکر کی مقدار کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ اگر انسولین بننا بند ہو جائے یا بے اثر ہو جائے تو ذیابیطس کی شکایت ہوتی ہے۔ یہ ریسرچ ڈیوک یونیورسٹی میڈیکل سکول میں کی گئی ہے۔ ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر جیمس لین کے مطابق صحت مند لوگوں پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر لین اب ایک نئی ریسرچ کی تیاری کر رہے ہیں جس کے تحت اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ کیا کیفین کا استعمال بالکل بند کرنے سے خون میں شکر کی مقدار کو قابو میں رکھا جاسکتا ہے۔
__________________ ![]() x´¨) ![]() ¸.·´¸.·´¨) ¸.·*¨). ![]() (¸.·´ (¸.·´ .·´ __________ .·´ ¸.·*`·-» «¤ºفرحان Last edited by Farhan Ansari; 05-03-2008 at 01:29 PM.. |
| Sponsored Links |
| |
|
#2
| ||||
| ||||
| Abhi mein ne bhi puri nahi parhi informative thi is liye post ker raha hoon hey na mazey ki baat.
__________________ ![]() x´¨) ![]() ¸.·´¸.·´¨) ¸.·*¨). ![]() (¸.·´ (¸.·´ .·´ __________ .·´ ¸.·*`·-» «¤ºفرحان |
|
#4
| ||||
| ||||
| mein ne font thora bara kerdia hey, ab problem nahi hogi baqi logon ko
__________________ ![]() x´¨) ![]() ¸.·´¸.·´¨) ¸.·*¨). ![]() (¸.·´ (¸.·´ .·´ __________ .·´ ¸.·*`·-» «¤ºفرحان |
![]() |
| Bookmarks |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
| |