Re: ((((( Best Joke Of The Week Contest#5))))) Khush ایک جہاز میں مشرف اور بش سفر کر رہے تھے۔ بش نے کہا اگر میں یہاں ایک ارب ڈالر پھینکوں تو بہت سے لوگ خوش ہوں گے۔ مشرف نے کہا اگر میں اپنی وردی اتار پھینکوں تو پورا پاکستان خوش ہو گا۔ پائیلٹ برجستہ بولا اگر میں آپ دونوں کو پھینک دوں تو پوری دنیا خوش ہو جائے گی
__________________ Kya Ghum Hai Kya Khushi Maloom Nahi !!
Woh Apna Hai Ke ajnabi maloom Nahi !!
Jis Ke Baghair Ek Pal Nahi Guzarta !!
Kese Guzre Gi Umar Maloom Nahi !! |